No media source currently available
پاکستان میں کوک اسٹوڈیو سیزن 15 کا گانا 'مغروں لا' کافی پسند کیا جا رہا ہے۔ یہ گانا صابری سسٹرز نے گایا ہے۔ صابری سسٹرز کون ہیں؟ صابری برادرز سے ان کا کیا تعلق ہے اور صوفیانہ کلام اور قوالی پڑھنے والی یہ بہنیں کوک اسٹوڈیو تک کیسے پہنچیں؟ دیکھیے صابری سسٹرز کا انٹرویو سدرہ ڈار کے ساتھ۔
آج ویو تھری سکسٹی میں کرکٹ کا اگلا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ امریکہ میں۔۔ کیا کرکٹ امریکہ میں قدم جما پائے گی اور کیا پاکستان کی ٹیم۔۔امریکی پچوں پر کھیلنے کے لیے تیار ہے۔۔بات کریں گے آج کے شو میں
جنوبی افریقہ کا عالمی عدالت انصاف میں نسل کشی کا مقدمہ حقیقت پرمبنی نہیں:اسرائیل ، پنجاب میں پولیس مقابلوں میں اضافہ باعث تشویش ، بھارت میں’کووی شیلڈ‘ اور ’کوویکسین‘ کے سائڈ ایفیکٹس کی رپورٹس پر صحت اہل کار وں کے خدشات: یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لئے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ