پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کو نہ ہی پولیس نے پکڑا، نہ ہی ٹرک کے مالک نے بلکہ وہ اس لیے پکڑی گئی کیوں کہ اسے مینئیول گئیر شفٹ والا ٹرک چلانا نہیں آتا تھا۔