یہ جنوبی امریکہ کے ملک بولیویا میں ایمیزون کے جنگلات سے گھرے ایک گاؤں اوروبیکا کا تذکرہ ہے جہاں 40 سے 50 کاری گر وائلن تیار کرتے ہیں جب کہ اس کی آبادی صرف 8000 ہے۔